اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف اپریل کے آخری ہفتہ میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ نوائے وقت کو ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم انڈونیشیا میں پاک انڈونیشیا تجارتی معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے علاوہ دوطرفہ اور عالمی امور انڈونیشیا کی قیادت سے بات چیت کریںگے۔
وزیراعظم نوازشریف اپریل کے اواخر میں انڈونیشیا کا دورہ کریں گے
Apr 03, 2015