مولانا فضل الرحمن سے جے یو آئی مصالحتی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ / اسلام آباد( آن لائن )جمعیت علماء اسلام مصالحتی کمیٹی کے ارکان مولانا صلاح الدین ایوبی ، مولوی محمد طاہر اور حاجی محمد خان کبزئی نے اسلام آباد چیمبر میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان سے تفصیلی ملاقات کی اور مختلف جماعتی و ملکی امور کی صورتحال پر گفتگو کی مولانا فضل الرحمان نے کہا قوم مطمئن رہے جمعیت علماء اسلام کے نمائندگان قومی اسمبلی میں مورچہ زن اور اسلام مخالف عزائم کا راستہ روکے ہوئے ہیں تحفظ خواتین بل دراصل خواتین پر حملے قانون ہے جس کا ادراک ہونا چا ہئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...