3 سال بلاوجہ نام ای سی ایل میں رکھا گیا زرداری نے خود کو بچانے کیلئے مشرف پر الزامات لگائے: ترجمان اے پی ایم ایل

Apr 03, 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ نے کہا ہے کہ تین سال بلاوجہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں رکھا گیا۔ آصف زرداری نے خود کو بچانے کیلئے پرویز مشرف پر الزامات لگائے۔

مزیدخبریں