واشنگٹن (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی جائینگے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کے مطابق سربراہ اجلاس اگلے ماہ استنبول میں ہو گا۔ وزیراعظم نوازشریف 13 ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے۔
نواز شریف 13ویں او آئی سی سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ ماہ ترکی جائینگے
Apr 03, 2016