ترکش ائرلائنز ورلڈ گالف کپ حسن سمیع الدین نے جیت لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ترکش ائرلائنز ورلڈ گالف کپ ٹورنامنٹ ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی حسن سمیع الدین نے جیت لیا۔یک روزہ ٹورنامنٹ میں 91 امیچورز گالفرز نے حصہ لیا۔

ای پیپر دی نیشن