گول پولو کپ کا فائنل ماسٹر پینٹس نے اپنے نام کر لیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) گول پولو کپ کا فائنل ماسٹر پینٹس نے اپنے نام کر لیا۔ لاہور پولو کلب میں ماسٹر پینٹس اور ڈبلیو کے یو کی ٹیموں کے مابین گول پولو کپ کا فائنل کھیلا گیا۔ دلچسپ مقابلے کے بعد ماسٹر پینٹس نے ڈبلیو کے یو کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا۔ اس موقع پر خواتین بھی میچ سے خوب لطف اندوز ہوئیں اور دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...