کرپشن کی سےاست نے ملک کی جڑےں کھوکھلی کردےں : لےاقت بلوچ

لاہور (خصوصی نامہ نگار)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ کرپشن اور مک مکا کی سیاست نے ملک کوکھوکھلا اورقومی اداروں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ نائب امیرو صدر تربیتی کمیٹی جماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم نے کہا ہے کہ انسان کی پریشانیوں کا ایک ہی علاج ہے کہ اسے اللہ کے پیغام قرآن کریم سے جوڑ دیا جائے ۔

ملک و قوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے ملک میں نفاذ شریعت کے علاوہ کوئی چار ہ کا ر نہیں۔حکمران ملکی آئین پر عمل کرتے تو ملک میں کرپشن ہوتی نہ ہم آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے قرضوں میں جکڑے ہوتے ۔

ای پیپر دی نیشن