کینیڈا نے عراق اور شام میں داعش کیخلاف فوجی مشن میں مزیدتین ماہ توسیع کر دی

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا نے داعش کے خلاف جاری اپنے فوجی مشن میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش کے خلاف قائم امریکی عسکری اتحاد میں کینیڈا بھی شامل ہے۔ 2014 سے قائم اس اتحاد میں شامل کینیڈا عراق میں اپنے فوجی مشن میں دو مرتبہ ایک ایک سال کی توسیع کر چکا ہے۔

ای پیپر دی نیشن