مصری عدالت نے 2جزیروں کی سعودی عرب کو حوالگی روکنے کا فیصلہ معطل کر دیا

قاہرہ (رائٹرز) مصری اعلیٰ عدالت نے 2جزیروں کی سعودی عرب کو منتقلی روکنے کا فیصلے کو معطل کر دیا۔ جنوری میں تران اور سنفیر کی سعودی عرب کو حوالگی کے حکومتی فیصلے کو ایک مقامی عدالت نے مسترد کر دیا تھا۔ قبل ازیں اپریل 2006ء میں دونوں حکومتوں میں ان جزائر پر ایک ڈیل ہوئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن