پاک بحریہ، میری ٹائم ایجنسی کی کھلے سمندر میں کارروائی ، سمگل شدہ غیر ملکی شراب کی بڑی کھیپ پکڑ لی

Apr 03, 2018

کراچی+اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+اے پی پی) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کاررورائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی سمگل شدہ غیر ملکی شراب قبضے میں لے لی۔ ترجمان کے مطابق پکڑی جانے والی شراب قانونی کارروائی کیلئے آج دوپہر کسٹم حکام کے حوالے کردی جائیگی۔

مزیدخبریں