لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ’’نیشن اے مسلم ڈے‘‘ مہم کا آغاز کیا گیا۔ ’’مسلمانوں کو سزا دو‘‘ کی گھناؤنی مہم سے برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو گہری تشویش ہے۔ داڑھی والے مرد اور حجاب والی خواتین عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ برطانوی پولیس نے مسلمانوں کو 3 اپریل کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پنشن اے مسلم ڈے
برطانیہ: ’’مسلمانوں کو سزا دو‘‘ گھناؤنی مہم کا دن آج منایا جائیگا، مسلمانوں میں تشویش
Apr 03, 2018