برطانیہ: ”مسلمانوں کو سزا دو“ گھنا¶نی مہم کا دن آج منایا جائیگا، مسلمانوں میں تشویش

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ”پنش اے مسلم ڈے“ مہم کا آغاز کیا گیا۔ ”مسلمانوں کو سزا دو“ کی گھنا¶نی مہم سے برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو گہری تشویش ہے۔ داڑھی والے مرد اور حجاب والی خواتین عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ برطانوی پولیس نے مسلمانوں کو 3 اپریل کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پنش اے مسلم ڈے

ای پیپر دی نیشن