اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بند کیا گیا بون میرو ٹرانسپلانٹ کا شعبہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد دوبارہ کھو ل دیا گیا ہے دو مریضوںکو داخل بھی کر دیا گیا ہے۔
سپریم کورٹ کا حکم، پمز میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کا شعبہ کھول دیا گیا
Apr 03, 2018