روس کا سیٹلائٹ تباہ کرنیوالے میزائل کا تجربہ طیاروں‘ میزائلوں کو بھی نشانہ بناسکتا ہے

Apr 03, 2018

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس نے سیٹلائٹ تباہ کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترجمان دفاعی ادارے نے بتایا میزائل طیاروں اور میزائلوں کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے حکام نے اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔

مزیدخبریں