کویت: ٹریفک حادثہ میں جاں بحق پاکستانی کی میت آج وطن لائی جائے گی، ڈسکہ میں سپرد خاک کیاجائیگا

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں چند روز قبل مقامی شہری کی گاڑی کی بائیک کو ٹکر سے جاں بحق فیصل بشیر کی میت آج وطن واپس لائی جائے گی۔ ڈسکہ میں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ متوفی مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر احمد کے بیٹے تھے۔ نعش غیرملکی پرواز سے لائی جائے گی۔ مرحوم کا 4 ماہ قبل نکاح ہوا، ویزے بند ہونے پر دلہن کی رخصتی نہ ہوسکی تھی۔ پولیس نے کان چبانے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اور اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...