ملتان (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہد محمود خان نے سابق گورنر چودھری سرور سے گزشتہ روز لاہور میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے سینیٹر بننیً پر انہیں مبارک دی دونوں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے پنجاب میں تحریک انصاف کی تیاری بارے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
سینیٹرچودھری سرور سے شاہد محمود خاں کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr 03, 2018