روس سے میزائل سسٹم کی خریداری‘ پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی روک دی

واشنگٹن( انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون نے ترکی کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی روکنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پینٹاگون کے مطابق ترکی کو مزید ایف 35طیاروں کی فراہمی روک دی جائے گی، نیز ایف 35 پروگرام کے تحت مشترکہ سرگرمیاں بھی روک دی جائیں گی۔پینٹاگون نے کہا کہ ترکی روس سے ایس 400 میزائل سسٹم خرید رہا ہے جو ایف 35 پروگرام سے متصادم ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...