چنیوٹ،چناب نگر(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) مبینہ طور پر سرکاری حفاظتی ٹیکہ لگنے سے دو ماہ کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ لواحقین نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
سرکاری حفاظتی ٹیکہ لگنے سے دو ماہ کا بچہ جاں بحق، لواحقین کا احتجاج
Apr 03, 2019