محکمہ خوراک نے ملاوٹ کیخلاف جہاد جاری رکھاہواہے:سمیع اللہ چوہدری

Apr 03, 2019

لاہور(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب نے ملاوٹ کے خلاف جہاد جاری رکھا ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (PCSIR) لیبارٹریزمیں’’فوڈ سیفٹی‘‘ کے موضوع پر سیمینار میں کہی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل PCSIRلیبارٹری لاہورڈاکٹر قرۃ العین سعید،چیف ایگزیکٹو آفیسر پیپسی کولاپاکستان فرقان احمد سعید،ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی محمد اشرف طاہر،چیئرمینPCSIRاسلام آباد ڈاکٹر شہزاد عالم اور ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی پنجاب کیپٹن(ر) محمد عثمان موجود تھے۔

مزیدخبریں