لاہور (پ ر) سیکرٹریٹ اسلام آباد میں PEN اور FDE کے درمیان ایک لیٹر آف انڈر سٹینڈنگ پر دستخط ہوئے کئے۔ معاہدے کے تحت پین وفاق کے سرکاری اسکولز میں بنیادی ڈھانچے کو استمال کرتے ہوئے آؤٹ آف سکول بچوں کا داخلہ بچوں کے اندراج کو برقرار رکھنے ان کے سکولوں سے اخراج کو روکنے کے ساتھ ساتھ ٹیچرز کی ٹریننگ جیسے اہداف کو ممکن بنائے گا ۔
پروگریسو ایجوکیشن نیٹ ورک اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کابچوں میں خواندگی بڑھانے اور تعلیمی میعار کو بلند کرنے کیلئے باہمی تعاون و اشتراک
Apr 03, 2019