شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)ماڈل واداکارہ نیناں سونیناں بٹ اپنی نئی فلم’’ ایک رشتہ‘‘ کی شوٹنگ کے سلسلہ میں اپنی ٹیم کے ہمراہ ملائیشیا اور بنکاک کے دورہ پر روانہ ہوگئی ہیں وہ وہاں 10 دن قیام کریں گی مذکورہ فلم کے ڈائریکٹر وپرڈیوسیر نوید بٹ ہیں جبکہ کہانی رخسانہ کنول نے لکھی ہے۔