اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے وفات پانے والے کی میت اچھوت نہیں ہے۔ ابھی تک میت کو چھونے والے افراد کو یہ وائرس لگنے کی کوئی اطلاع نہیں۔ اسے غسل دیا جا سکتا ہے۔ اسے کفن پہنایا جاسکتا ہے۔ اسے عزت کے ساتھ دفنایا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیل جاننے کیلئے اس رپورٹ کا اردو ترجمہ بمع اصل رپورٹ پیش کیا جا رہا ہے۔
کرونا وائرس سے جاں بحق شخص کو کفن پہنا کر دفنایا جا سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ
Apr 03, 2020