بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)چین میں کرونا وائرس پر اب قابو پایا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ احتیاط کے طور پر چین کے شہر شینزن میں بلی اور کتے کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔شہر شینزن کے حکام کا کہنا کہ پابندی کا اطلاق یکم مئی سے ہو گا۔چین میں تیزی سے کرونا وائرس کے کیسزسامنے آنے کے بعد کچھ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ وائرس جانوروں سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔
کرونا: چینی شہر شینزن میں کتے بلی کاگوشت کھانے پر پابندی عائد
Apr 03, 2020