اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کے حکومتی فیصلے پر حکم امتناعی برقرار

Apr 03, 2020

اسلام آباد( وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ جمیل اختر کو عہدے سے ہٹانے کے حکومتی فیصلے پر حکم امتناعی برقرار رکھتے ہوئے وفاق سے تحریری جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے وفاق سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 9 اپریل تک ملتوی کر دی۔

مزیدخبریں