سراج الحق کا دورہ سندس فائونڈیشن

لاہور (پ ر) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سندس فاؤنڈیشن لاہور کا دورہ کیا اور اپنے اس دورے میں انہوں نے سند فاؤنڈیشن کے تھیلے سیمیا‘ ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر میں مبتلا مریض بچوں کی عیادت کی جس میں انہوں نے لیبارٹری میں جدید مشینری پر بلڈ سکریننگ‘ خون اور اجزائے خون کی فراہمی کے عمل کو دیکھا اور تھیلے سیمیا کے مرض کی روک تھام کیلئے سندس فاؤنڈیشن کی جانب سے فراہم کردو معیاری سہولیات کو سراہا انہوں نے سند فاؤنڈیش میں قائم ہونے والی نئی سٹیٹ آف دی آرٹ لیبارٹری کا دورہ کرتے ہوئے کہا سندس فاؤنڈیشن جس احسن طریقے سے خون کی ان بیماریوں کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے ہر درد دل رکھنے والے کو اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنا چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...