خیبر پی کے کیلئے طبی سازوسامان سے لیس پانچ ایمبولینسز صوبائی پی ڈی ایم کے حوالے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے خیبر پختونخواکیلئے طبی ساز و سامان سے لیس پانچ ایمبولنسز صوبائی پی ڈی ایم اے کے حوالے کی ہیں۔ یہ ایمبولنسیں عطیہ کے طور پر دی گئی ہیں۔ ایمبولنسز یو این ایچ سی آر کے پشاور آفس کے سربراہ برنارڈ انکوبر نے صوبائی پی ڈی ایم اے کے سربراہ کے حوالے کیں۔ یہ ایمبولنسز یو این ایچ سی آر کے پی کے نے خریدی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن