کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ ملازمین کے لئے ایک ماہ کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

پیوٹن نے کہا کہ 28 مارچ سے30 اپریل تک تمام ملازمین رخصت پر رہیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن