نیویارک (این این آئی )عدالتی حکم کے بعد جوتے بنانے والی امریکی کمپنی نے انسانی خون کے قطرے کے ساتھ بنائے گئے شیطانی جوتوں کی فروخت بند کردی۔ عدالت نے ’ایم ایس ایچ ایف‘ کو مزید نئے جوتے بنانے سے بھی روک دیا ۔
امریکی عدالت کے حکم پر شیطانی جوتوں کی فروخت بندکر دی گئی
Apr 03, 2021