پنجاب ہائی پٹرول کاماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والی 177گاڑیوں کو ایک لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب ہائی پٹرول نے گزشتہ ماہ مارچ میںماحولیا تی آلودگی پھیلانے والی  177 گاڑیوں کو چالان کی مد میں 116900 روپے کے جرمانے کیے جبکہ ایف آئی آر درج کرکے ایک گاڑی کو بند بھی کیا گیا۔ پنجاب ہائی وے پٹرول کے موبائل ایجوکیشن یونٹس نے ماحولیاتی آلودگی کے متعلق  ٓگاہی مہم چلاتے ہوئے صوبے کے مختلف اضلاع میں شاہرات اور دیگر مقامات پر67 ٹریفک کیمپ لگائے۔

ای پیپر دی نیشن