برائلر گوشت 18 روپے  کلو سستا‘ انڈوں کے دام مستحکم

لاہور( کامرس رپورٹر) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 18روپے کمی سے 313روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے216روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت166روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن