ملک بھر میں 65 سال کی عمرکے افراد کی واک ان ویکسی نیشن شروع

Apr 03, 2021 | 17:24

ویب ڈیسک

ملک بھر میں 65سال کی عمرکے افراد کی واک ان ویکسی نیشن شروع کردی گئی،وزارت صحت کے حکام کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے کے لیے 65سال کے افراد کو شناختی کارڈ ہمراہ لانا ہوگا جب کہ 65سال کے افراد کی ان اسپاٹ رجسٹریشن کی سہولت بھی ہے، 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لگنا شروع ہو چکی ہے

مزیدخبریں