کینیڈین وزیراعظم ، آسٹریلوی کرکٹ کپتان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

اوٹاوا(نیٹ نیوز) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔جسٹن ٹروڈو نے ویڈیو پیغام میں کہا آج کینیڈا اور دنیا بھر کے مسلمان رمضان کے مقدس مہینے کو منانے کا آغاز کررہے ہیں۔ یہ عبادت کا وقت ہے، غور و فکر اور ضبط نفس کا وقت ہے اور اسلام کی بنیادی اقدار جیسے امن، ہمدردی اور سخاوت کو منانے کا وقت ہے۔آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔

ای پیپر دی نیشن