اتحادی بھی منہ موڑ چکے‘ وزیراعظم نوشتہ دیوار پڑھ لیں: سعید منیس


چوک میتلا( خبر نگار ) حکومت کے اتحادی بھی تباہی سرکار سے منہ موڑ چکے ہیں وزیر اعظم نوشتہ دیوار پڑھ  سپیکر صوبائی  اسمبلی سعید خان منیس نے گزشتہ روز نظام اللہ پاندہ سے ملاقات  میںکہا کہ موجودہ  حکومت چار سالوں سے عوام کو بیوقوف بنا رہی ہے ملک میں کوئی ترقی نہیں کوئی  چیک اینڈ بیلنس نہیں تمام ادارے یر غمال ہیں کسی بھی افسر کو میرٹ پر نہیں تعینات کیا گیا محض سفارشی  ٹولے کو نوازا جارہا اراکین اسمبلی اپنے  حلقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے حکومت سے مایوس ہوکر دوسرے گروپ کی طرف دیکھ رہے ہیں جس کا واضح ثبوت عدم اعتماد کی تحریک کی صورت میں سامنے آجائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...