پاکستان کی سالمیت کے مؤقف پر عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں: محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میرے وزیراعظم سے اختلافات ہیں لیکن ان کے پاکستان کی سالمیت کے موقف پر میں ان کیساتھ کھڑا ہوں۔ احترامً میں تمام سیاسی رہنماؤں پر واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہم ایک قابل فخر قوم ہیں اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...