روزہ روحانی سکون کا  بہترین ذریعہ: سمیعہ کوثر


وہاڑی (نامہ نگار) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دانیوال میں ہیڈ مسٹریس سمیعہ کوثر کی زیر صدارت استقبال رمضان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے طالبات کو روزہ کی اہمیت و افادیت بارے آگاہ کیا اور کہا کہ رمضان المبارک کا خاص مہینہ مسلمانوں کیلئے ایسا تحفہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے رمضان رحمتوں اور برکتوں کو مہینہ ہے روزہ روحانی سکون کا بہترین ذریعہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن