عذرا جمیل نائب ناظمہ سندھ مقرر

Apr 03, 2022


کراچی (نیوز رپورٹر) ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے عذرا جمیل کو نائب ناظمہ صوبہ سندھ مقرر کیا ہے۔عبوری مدت کیلئے ساجدہ تنویر قائم مقام ناظمہ ضلع ائیر پورٹ ہونگی۔

مزیدخبریں