کل تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند رہیں گے

2 رمضان المبارک بروز سوموار کو تمام بینک اورمالیاتی ادارے عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق2 رمضان المبارک کو زکوة کی کٹوتی کے سلسلے میںاحمدیار سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے عام لین دین کے حوالے سے بند رہیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن