برازیل،طوفانی بارشوں سے8 افراد ہلاک،13لاپتہ

برازیل کے صوبہ ریوڈی جینرو میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد ہلاک اور تیرہ لاپتہ ہوگئے ۔برازیل کے صدر JAIR BOLSONARO نے ٹویٹر پرکہاکہ وفاقی حکومت صوبے میں امدادی کوششوں میں مدد دینے کیلئے فوجی جہاز بھیج رہی ہے ۔مقامی انتظامیہ نے بتایاکہ علاقے میں 655 میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جو اس علاقے میں اب تک ہونے والی سب سے زیادہ بارش ہے ۔

ای پیپر دی نیشن