شہباز شریف نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس آج دوپہر پارلیمنٹ ہا¶س میں ہو گا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ وزیراعظم ارکان کو سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ دیں گے۔
اجلاس طلب
 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...