کتاب ہدایت 

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

 اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیدہ نہ رہے۔ اور دین اﷲ ہی کا ہو جائے‘ پھر اگر یہ باز آ جائیں تو اﷲ تعالیٰ ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے o 

ای پیپر دی نیشن