فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ کو ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ  کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر منگل کو باقاعدہ الزامات عائد کیے جائیں گے ، ان کے فنگر پرنٹس لیے جائیں اور ملزم کی حیثیت سے ان کی تصویر بھی کھینچ کر جاری کی جائے گی۔ امریکہ کے سابق صدر کو اس پورے عمل کے دوران ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن