اسلام آباد (خبرنگار)پمز میں ایم ٹی ایکٹ کے تحت بھرتی ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ کر لیا گیاپمز میں ایم ٹی ایکٹ کے تحت 250 سے زائد ملازمین کے لیے قانونی میکرنزم تیار ہو گیاوزرات صحت کی جانب سے باضبابطہ نوٹی فکشن جاری کر دیا گیا وزرات کی جانب سے پمز اور فیڈرل میڈیکل کالج میں کنڑیکٹ اور مستقل بھریتوں کے حوالے سے اسامیوں کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے پمز اور فیڈرل میڈیکل کالج میں ایم ٹی ایکٹ کے تحت بھریتوں کو پیلک سروس کمیشن کے دائرہ کار میں لایا جائے گاایم ٹی ایکٹ کے تحت بھرتی ملازمین کی گزشتہ رکی تنواہیں بھی جاری کر دی گی گزشتہ برس ایم ٹی ایکٹ کے تحت سفارش پر بھریتوں پر ڈاکٹرز کی جانب سے بارہاتشویش کا اظہار کیا جا چکا ہے۔
پمز اور فیڈرل میڈیکل کالج میں کنڑیکٹ اور مستقل اسامیوں کا ڈیٹا طلب
Apr 03, 2023