حافظ آباد :محکمہ فود اتھارٹی کی کارروائی  74 فوڈپوائنٹس مالکان کو جرمانے 


حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی)محکمہ فود اتھارٹی کی ٹےموں نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عظمیٰ شہزادی کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئےنے 845 مقامات پر واقع فوڈ پوائنٹس کو چیک کرتے ہوئے 74 فوڈپوائنٹس کو خوراک میں جعلسازی اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کے قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں کرنے پر 6 لاکھ 86 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے, دوران کارروائی 1487 ساشے گٹکا، 234 لٹر جعلی اور مصنوعی فروٹ ڈرنکس ضبط، اور بھاری مقدار میں زائد المیعاد اور انسانی صحت کےلئے مضر اثرات مرتب کرنے والی اشیاءکو تلف کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...