حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی) حافظ آباد شہر کے فےصل پلازہ مےں دونقاب پوش ڈاکووں نے مقامی تاجر سے15لاکھ روپے لوٹ لئے۔ تفصےلات کے مطابق اقبال ٹاﺅن کے رہائشی شاہد محمود نے فےصل پلازہ مےں گھی کے گودام بنا رکھے تھے۔ گزشتہ رات سوانو بجے وہ رےکوری کر کے اپنے گودام مےں بچا ہوا گھی رکھنے کےلئے گےا تو وہاںپر دو نقاب پوش ڈاکووں نے اسے ےرغمال بنا کر دو موبائل فون اور 15 لاکھ روپے لوٹ لئے۔