گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مرکزی ادارہ فیضان ابو البیان کے بانی و امیر اعلی ممتاز مذہبی و روحانی شخصیت علامہ صاحبزادہ پیر سید احمد فاروق شاہ مجددی عمرہ کی سعادت اورروزہ رسول ﷺ کی حاضری کےلئے مدینہ منورہ روانہ ہوگئے۔ علامہ صاحبزادہ سید عمر فاروق شاہ مجددی‘ علامہ محمد عرفان مجددی‘ علامہ محمد اصغر مجددی اور دیگراحباب نے انہیں الوداع کیا۔
صاحبزادہ پیر سید احمد فاروق شاہ مجددی عمرہ کےلئے مدینہ منورہ روانہ
Apr 03, 2023