نےئر جمےل بھٹی ،مظہر جمےل بھٹی  عمرہ کےلئے سعودی عرب روانہ


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) احساس گروپ چےمبر آف کامرس کے رہنما نےئر جمےل بھٹی ،مظہر جمےل بھٹی ،عدنان اکرم ،عبدالقےوم خاں،ملک راشد منےر،صلاح الدےن ،سلےم جعفر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ، سابق صدر چےمبر آف کامرس و صدر احساس گروپ مےاں عمر سلےم، سابق ناظم گرجاکھ صابر محمود علی بٹ ودےگر دوستوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کےلئے جانےوالوں کو روانگی سے قبل پھولوں کے گلدستے پےش کئے، سابق صدر چےمبر آف کامرس مےاں عمر سلےم نے کہا ہے کہ وہ بہت خوش قسمت انسان ہےں جنہےں حج و عمرہ کی سعادت نصےب ہوتی ہے ، اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہم سب مسلمانوں کو اپنے اور اپنے سوہنے محبوب نبی پاک ﷺ کے گھر کی زےارت کروائے ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...