احکامِ خداوندی کی پامالی کا انجام انتشار، فساد، فتنے اور آزمائش ہیں: منظور احمد اویسی 

Apr 03, 2023


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )سجادہ نشین آستانہ عالیہ اویسیہ نقشبندیہ میاں منظور احمد اویسی نقشبندی نے کہا ہے کہ رب کائنات کا اٹل ا±صول ہے کہ انفرادی، اجتماعی اور ریاستی ا±مور پر ا±سی کا حکم جاری و ساری ہونا چاہیے احکامِ خداوندی کی پامالی کا انجام انتشار، فساد، فتنے اور آزمائش ہیںماہِ رمضان المبارک پوری ا±مت میں اتحاد، نظم و ضبط اور ملی یکجہتی کے رشتے مضبوط کرنے کےلئے ہے اقامتِ دین ہر مسلمان پر فرض ہے اللہ کے دین کا غلبہ ہی بحرانوں سے نجات کا پائیدار راستہ ہے۔

مزیدخبریں