رمضان تجارت نہیں عبادت کیلئے ہے:حماد رضا بٹ

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حماد رضا بٹ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان تجارت نہیں عبادت کیلئے ہے، منافع خور اورسود خورمیں کوئی خاص فرق نہیں ماہ رمضان میں دنیا دار مال جبکہ دیندار اعمال بناتا ہے ہم اپنامال مستحقین پرصرف کرکے اسے اعمال میں تبدیل کرسکتے ہیں ماہ صیام میں مستحقین کوزکوٰۃ اورعطیات کی فراہمی میں ہرگز دیرنہ کی جائے قرب الٰہی کیلئے آپ کے آس پاس جومحروم ہیں ان کی اشک شوئی کریں اوران کے زخموں پرمرہم رکھیں ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...