پاکستان کومستحکم گروتھ کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافے سخت معاشی فیصلوں کی ضرورت آئی ایم ایف 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے تحت اقتصادی جائزہ مکمل ہوا۔ کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ مستحکم گروتھ کیلئے ٹیکس نیٹ میں اضافہ اور معاشی فیصلوں کی ضرورت ہے۔ سخت معاشی فیصلوں سے پاکستان میں ہونے والی ریکوری سے مستحکم گروتھ ملے گی۔ پاکستان کیلئے دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ ملکر مستحکم  گروتھ کی جانب بڑھنا مؤثر ہے۔

ای پیپر دی نیشن