ٹرمپ کو ججز کے اہلخانہ کے خلاف بولنے سے روک دیا گیا

واشنگٹن(این این آئی)عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید بنایا تھا۔

ای پیپر دی نیشن